لاہور: 2027 کی 3 روزہ بسنت اور جشنِ بہاراں کی تاریخوں کا باقاعدہ اعلان
زندہ دلانِ لاہور کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی ہے، ضلعی انتظامیہ نے شہرِ لاہور میں 3 روزہ بسنت اور جشنِ بہاراں کی تاریخوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ ڈی سی لاہور کے مطابق یہ رنگا رنگ میلہ 12، 13 اور 14 مارچ 2027 کو منعقد ہو گا، جس میں شہریوں کی حفاظت […]










