Month: August 2026

پاکستان میں غربت کی ہولناک تصویر : غریب کی پلیٹ مزید سکڑ گئی
پاکستان

پاکستان میں غربت کی ہولناک تصویر : غریب کی پلیٹ مزید سکڑ گئی

کراچی : پاکستان میں بڑھتی مہنگائی اور آمدنی میں کمی نے عوام کی پلیٹ سے متوازن غذا بھی چھین لی، 63فیصد لوگ آج صحت بخش خوراک خریدنے سے بھی قاصر ہے۔ اقوام متحدہ کی اسٹیٹ آف فوڈ سیکیورٹی اینڈ نیوٹریشن اِن دی ورلڈ 2026 رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس پاکستان کی 63 فیصد آبادی، یعنی […]

قتل کے مقدمے میں دیت کی رقم کتنی ہوگی ؟ اہم فیصلہ محفوظ
پاکستان

قتل کے مقدمے میں دیت کی رقم کتنی ہوگی ؟ اہم فیصلہ محفوظ

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے قتل کے مقدمے میں دیت کی رقم کے تعین کے حوالے سے اہم فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے قتل کے مقدمے میں دیت کی رقم کے تعین سے متعلق اہم قانونی معاملے پر سماعت ہوئی۔ جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے […]

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے ارکان اسمبلی کی ملاقات
پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے ارکان اسمبلی کی ملاقات

عوامی پراجیکٹس کی تکمیل کیلئے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ کام کرنا چاہتے ہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے ارکان  اسمبلی کی ملاقات ارکان صوبائی اسمبلی کا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو 41 اضلاع اور دو تحصیلوں میں مربوط سیف سٹی نیٹ ورک قائم کرنے پر خراج تحسین ارکان صوبائی اسمبلی کو عوام سے بھرپور رابطوں […]

بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر، کپتان کون ہوگا؟
کھیل

بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر، کپتان کون ہوگا؟ سرفراز نے بتا دیا

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم انجری کی وجہ سے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں بابر اعظم کی جگہ سلمان علی آغا کپتانی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ شان مسعود بھی میچ […]

نورین نیازی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوگئی
پاکستان

نورین نیازی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوگئی

راولپنڈی: نورین نیازی کی بھائی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوگئی ہے۔  نیوز کے مطابق نورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات 5 بج کر 10 منٹ پر کانفرنس روم میں ہوئی ہے جس کا دورانیہ 14 منٹ تھا جبکہ قاسم خان کو جیل کے پارکنگ ایریا میں ہی […]

پی ایس ایل 12 کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا
کھیل

پی ایس ایل 12 کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا

پاکستان سپر لیگ کے 12ویں ایڈیشن کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی انتظامیہ نے ٹائٹل اسپانسر کے ساتھ اہم ملاقات کی جس میں گزشتہ سیزن کی کامیابیوں کا جائزہ لینے کے ساتھ آئندہ ایڈیشن کے منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔  کراچی میں ہونے والی […]

بانی پی ٹی آئی کو بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی سہولت دینے کا حکم
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کو بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی سہولت دینے کا حکم

اسلام آباد (18 اگست 2026): سپریم کورٹ نے عمران خان کی اسپتال منتقلی و علاج سے متعلق کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ان کو بیٹوں سے ہفتے میں دو بار ٹیلی فون پر بات کرنے کی سہولت دینے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے تحریری حکم نامے میں حکم دیا کہ […]

لوڈشیڈنگ کا نظام تبدیل بجلی صارفین کے لیے بڑی خبر
پاکستان

لوڈشیڈنگ کا نظام تبدیل ! بجلی صارفین کے لیے بڑی خبر

پشاور : فیڈر کی بجائے ٹرانسفارمر کی سطح پر لوڈشیڈنگ کا نظام نافذ کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی تاکہ باقاعدگی سے بل ادا کرنے والے صارفین متاثر نہ ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں بجلی چوری کے خاتمے، واجبات کی وصولی اور لوڈشیڈنگ کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے کمشنر پشاور ڈویژن ریاض […]

یوٹیوب میں بڑی تبدیلی کر دی گئی
ٹیکنالوجی

 یوٹیوب میں بڑی تبدیلی کر دی گئی

دنیا کے سب سے بڑے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ’یوٹیوب‘ نے اپنے صارفین اور ویڈیو بنانے والے کانٹینٹ کریئیٹرز کے لیے ویوز گننے کے طریقہ کار میں ایک اہم اور بڑی تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔  یوٹیوب کے مطابق پہلے شارٹس اور طویل ویڈیوز کے لیے ویوز کا حساب الگ الگ طریقوں سے لگایا جاتا […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.