گلگت میں پہلی بار غیر قانونی سگریٹ فیکٹری کا انکشاف، گودام سیل
(یکم اگست 2026): گلگت میں پہلی بار کسی غیر قانونی سگریٹ فیکٹری کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ٹوبیکو بورڈ (پی ٹی بی) کی جانب سے غیر قانونی سگریٹ سازی کے خلاف کارروائیاں کی گئی ہیں۔ چیئرمین پی ٹی بی شاہد حسین کی ہدایت پر مانسہرہ اور گلگت میں چھاپے مارے […]










