حکومت کا اپوزیشن کی جانب اہم قدم، شہباز شریف نے مذاکرات کی دعوت دے دی
وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن کو معاملات طے کرنے کی دعوت دے دی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو معاملات طے کرنے کے لئے دعوت دیتا ہوں، حکومت اپوزیشن سے با مقصد بات چیت کیلئے تیار ہے، ہم نے ہمیشہ مکالمے کو ترجیح […]










