ملک میں بجلی کی طلب کم، پھر بھی رات کو لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کم طلب کے باوجود ملک بھر میں رات کے اوقات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق مہنگےفیول اور درآمدی آر ایل این جی سے بجلی کی پیداوار کم کی جارہی ہے،جس کے باعث رات کےوقت بجلی کی قلت پیدا ہوگئی ہے،فیول کاسٹ بڑھنے سے روکنے […]










