Month: August 2026

13 ربیع الاول کو ملک گیر ہڑتال کی کال دیں گے، حافظ نعیم الرحمن
پاکستان

تیرہ ربیع الاول کو ملک گیر ہڑتال کی کال دیں گے، حافظ نعیم الرحمن

 امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک بھر میں احتجاجی کیمپ قائم ہو چکے ہیں اور جماعت اسلامی آج رات احتجاج کے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن  نے کہا کہ جماعت اسلامی کا کوئی ذاتی ایجنڈا نہیں، عوامی مسائل کے حل […]

پاور سیکٹر افسران کی مفت بجلی سہولت ختم متبادل الاؤنس دینے کا فیصلہ
پاکستان

پاور سیکٹر افسران کی مفت بجلی سہولت ختم، متبادل الاؤنس دینے کا فیصلہ

 پاور سیکٹر کے افسران کو حاصل مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کے بعد حکومت نے گریڈ 17 سے 21 تک افسران کو بجلی کے متبادل الاؤنس کی ادائیگی کا فیصلہ کیا ہے۔  ذرائع کے مطابق افسران کو مفت یونٹس کے بجائے 30 روپے فی یونٹ کے حساب سے رقم ادا کی جائے گی، گریڈ […]

بی آئی ایس پی کا ادائیگی نظام ڈیجیٹل والٹس پر منتقل، مستحق خواتین کیلئے بڑی سہولت
پاکستان

بی آئی ایس پی کا ادائیگی نظام ڈیجیٹل والٹس پر منتقل، مستحق خواتین کیلئے بڑی سہولت

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے زونل آفس 501 کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پروگرام کے تحت مستحق خواتین کو ادائیگیوں کے نئے ڈیجیٹل نظام کے حوالے سے بریفنگ دی۔ سینیٹر روبینہ خالد کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ادائیگی کا نظام مرحلہ وار ڈیجیٹل والٹس پر منتقل کیا جارہا […]

لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی ہزاروں طالبات کیساتھ ہاتھ کر گئی
پاکستان

لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی ہزاروں طالبات کیساتھ ہاتھ کر گئی

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں مختلف ڈگری پروگرامز میں داخلوں کے لیے فارم فروخت کیے جانے کے باوجود متعلقہ پروگرامز کو تاحال منظوری نہ ملنے کا معاملہ سامنے آگیا، جس سے ہزاروں طالبات متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹی کے پاس آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت بعض ڈگری پروگرامز […]

وفات کے بعد قانونی ورثا سے متعلق سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
پاکستان

وفات کے بعد قانونی ورثا سے متعلق سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

 سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ اپیل کنندہ کی وفات کے بعد اگر قانونی ورثا موجود ہوں تو اپیل خارج نہیں ہوگی۔  جسٹس عائشہ اے ملک اور جسٹس شاہد وحید پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے شہری عبد الحق کی اپیل پر سماعت کی، جس میں  جسٹس عائشہ اے ملک نے حکم دیا کہ […]

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلئے ن لیگ کی پیپلز پارٹی کو اہم عہدوں کی پیشکش
پاکستان

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلئے ن لیگ کی پیپلز پارٹی کو اہم عہدوں کی پیشکش

مظفرآباد(24 اگست 2026): آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے حوالے سے سیاسی ہلچل عروج پر پہنچ گئی ہے، اور پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پاکستان پیپلز پارٹی سے بیک ڈور رابطے کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے پیپلز پارٹی کو حکومت میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے اور انہیں صدرِ آزاد […]

انگلینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ: بابر اعظم کی واپسی کا امکان
کھیل

انگلینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ: بابر اعظم کی واپسی کا امکان

لارڈز: لارڈز میں 27 اگست سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف واپسی کا امکان ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پریکٹس میچ کے دوران انجری کے باعث سیریز کے پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے تھے، ٹیم مینجمنٹ بابر سمیت پلیئنگ الیون میں […]

پاکستان میں 14ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں کے انعقاد کی تیاریاں تیز کردی گئیں
کھیل

پاکستان میں 14ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں کے انعقاد کی تیاریاں تیز کردی گئیں

لاہور:پاکستان میں 14ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں کے انعقاد کی تیاریاں تیز کردی گئی ہیں، جنوبی ایشیائی اولمپک کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے اسلام آباد میں اجلاس کے دوران کھیلوں کی تیاریوں اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔اجلاس کی صدارت جنوبی ایشیائی اولمپک کونسل اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر عارف سعید نے کی، […]

شہری ایک لیٹر پیٹرول پر 130 روپے 75 پیسے ٹیکس اور مارجنز ادا کرنے پر مجبور
پاکستان

شہری ایک لیٹر پیٹرول پر 130 روپے 75 پیسے ٹیکس اور مارجنز ادا کرنے پر مجبور

اسلام آباد: پیٹرول اورہائی سپیڈ ڈیزل کی اصل قیمتوں کے اوپر شہری بڑھتے بھاری اضافی بوجھ کی زد میں ہیں۔ نجی ٹی وی چینل نیوز کے مطابق شہری ایک لیٹر پیٹرول پرمجموعی طورپر130روپے 75 پیسے جب کہ ایک لیٹرہائی سپیڈ ڈیزل پر 122 روپے 47 پیسے لیوی، ٹیکس اور مارجنز ادا کرنے پر مجبور ہیں۔ […]

اڈیالہ جیل کے قیدیوں کا نجی ہسپتال میں علاج اور اہل خانہ سے ملاقات کیلئے درخواست پر سپرنٹنڈنٹ جیل سے پیراوائز کمنٹس طلب
پاکستان

اڈیالہ جیل کے قیدیوں کا نجی ہسپتال میں علاج اور اہل خانہ سے ملاقات کیلئے درخواست پر سپرنٹنڈنٹ جیل سے پیراوائز کمنٹس طلب 

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ میں اڈیالہ جیل کے قیدیوں کا نجی ہسپتال میں علاج اور اہل خانہ سے ملاقات کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ جیل سے پیراوائز کمنٹس طلب کرلئے،اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل حکام کو نوٹس جاری کرکے  جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل نیوز کے مطابق جسٹس […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.