• Home  
  • اڈیالہ جیل کے قیدیوں کا نجی ہسپتال میں علاج اور اہل خانہ سے ملاقات کیلئے درخواست پر سپرنٹنڈنٹ جیل سے پیراوائز کمنٹس طلب 
- پاکستان

اڈیالہ جیل کے قیدیوں کا نجی ہسپتال میں علاج اور اہل خانہ سے ملاقات کیلئے درخواست پر سپرنٹنڈنٹ جیل سے پیراوائز کمنٹس طلب 

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ میں اڈیالہ جیل کے قیدیوں کا نجی ہسپتال میں علاج اور اہل خانہ سے ملاقات کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ جیل سے پیراوائز کمنٹس طلب کرلئے،اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل حکام کو نوٹس جاری کرکے  جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل نیوز کے مطابق جسٹس […]

اڈیالہ جیل کے قیدیوں کا نجی ہسپتال میں علاج اور اہل خانہ سے ملاقات کیلئے درخواست پر سپرنٹنڈنٹ جیل سے پیراوائز کمنٹس طلب

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ میں اڈیالہ جیل کے قیدیوں کا نجی ہسپتال میں علاج اور اہل خانہ سے ملاقات کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ جیل سے پیراوائز کمنٹس طلب کرلئے،اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل حکام کو نوٹس جاری کرکے  جواب طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل نیوز کے مطابق جسٹس محمد آصف نے قیدیوں کی درخواستوں پر سماعت کی،وکیل نے موقف اختیار کیاکہ درخواست گزار ہیموفیلیا بیماری کا شکار ہے،سرکاری ہسپتال میں ممکن نہ ہو تو قیدی کو پرائیویٹ ہسپتال منتقل کیا جا سکتا ہے،سپریم کورٹ فیصلے نے واضح کردیا اخراجات اہل خانہ برداشت کرسکتے ہیں،اسلام آباد نے کیس کی سماعت 27اگست تک ملتوی کردی

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.