Month: August 2026

زیرو ویسٹ آپریشن تیز :لاہور میں صفائی آپریشن مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ
پاکستان

زیرو ویسٹ آپریشن تیز :لاہور میں صفائی آپریشن مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

 لاہور میں صفائی کے انتظامات کو مزید بہتر اور مؤثر بنانے کے لیے صفائی آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سی ای او لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیو ایم سی) کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہر میں صفائی کی صورتحال اور آپریشنز کا جائزہ لیا […]

بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار
پاکستان

بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار

لاہور: ہائیکورٹ نے بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن منقطع کرنے کے عمل کو غیرقانونی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے صنعتی کنکشن کے واجبات کی وصولی کے لیے گھریلو بجلی کا کنکشن منقطع کرنے کے عمل کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے متعلقہ حکام کو معاملہ قانون کے مطابق حل […]

پنجاب میں 221 ارب 90 کروڑ کے ترقیاتی فنڈز کے اجرا کا طریقہ کار تبدیل
پاکستان

پنجاب میں 221 ارب 90 کروڑ کے ترقیاتی فنڈز کے اجرا کا طریقہ کار تبدیل

پنجاب میں 221 ارب 90 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز کے اجرا کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ترقیاتی فنڈز کے لیے ہر کیس صوبائی کابینہ میں پیش کرنے کی شرط ختم کر دی گئی ہے، جبکہ او ڈی پی فنڈنگ کے رہنما اصولوں کی شق 4 حذف کرنے کی منظوری بھی دے […]

معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد
صحت

معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد

لاہور (25 اگست 2026): وزیر اعلیٰ کی معاون خصوصی سلمیٰ بٹ اور ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ منصور احمد نے شاہدرہ میں کارروائی کرتے ہوئے معروف آئسکریم برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد کر لی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ منصور احمد کے مطابق برآمد کی گئی 3 ہزار کلو […]

ہارٹ ٹرانسپلانٹ سرجری منصوبہ، پہلے مرحلے میں 10 مریضوں کو سہولت دینے کی تیاری
صحت

ہارٹ ٹرانسپلانٹ سرجری منصوبہ، پہلے مرحلے میں 10 مریضوں کو سہولت دینے کی تیاری

پنجاب میں ہارٹ ٹرانسپلانٹ سرجری کے ذریعے مصنوعی دل لگانے کے منصوبے پر عملی پیش رفت شروع ہو گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور کے ڈین معروف ہارٹ ٹرانسپلانٹ سرجن پروفیسر ڈاکٹر حسنات احمد خان اور چیئرمین بورڈ آف مینجمنٹ پروفیسر ڈاکٹر فرقد عالمگیر کو منصوبے پر فوری عملدرآمد […]

پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کی تیاریاں، لاہور میں 10 ٹاؤن کارپوریشنز قائم ہونگی
پاکستان

پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کی تیاریاں، لاہور میں 10 ٹاؤن کارپوریشنز قائم ہونگی

 پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کے تحت مقامی حکومتوں کی نئی حلقہ بندیاں مکمل کرلی گئی ہیں، جبکہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کے تحت میٹروپولیٹن کارپوریشنز، ضلع کونسلز اور یونین کونسل وارڈ سسٹم ختم کرکے نیا بلدیاتی ڈھانچہ متعارف کرانے کی تیاری کی گئی ہے۔ دستاویزات کے مطابق ایکٹ 2025 کے سیکشن 7 کے تحت […]

ناکارہ اور ناقابل استعمال گاڑیوں کی سکریپنگ کا باقاعدہ قانونی فریم ورک متعارف
پاکستان

ناکارہ اور ناقابل استعمال گاڑیوں کی سکریپنگ کا باقاعدہ قانونی فریم ورک متعارف

ناکارہ اور ناقابل استعمال گاڑیوں کی سکریپنگ کے لیے باقاعدہ قانونی فریم ورک متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اینڈ آف لائف وہیکلز کی سکریپنگ کے لیے موٹر وہیکلز آرڈیننس 1965 میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ آرڈیننس کو باقاعدہ قانونی تحفظ دینے کے لیے پنجاب اسمبلی سے منظور کرایا جائے گا۔ ترمیم […]

سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ میں اضافہ
پاکستان

سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ میں اضافہ

 وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ میں اضافہ کردیا .  وفاقی سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ 40 ہزار 7 سو روپے ماہانہ مقرر کردی گئی۔ وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 3 ہزار 7 سو روپے کا اضافہ کر دیا گیا ۔ 40 ہزار 7 سو روپے سے کم […]

مریم نواز کا کرپشن کے لئے بدنام پولیس افسروں کو ایس ایچ او نہ لگانے کا حکم
پاکستان

 مریم نواز کا کرپشن کے لئے بدنام پولیس افسروں کو ایس ایچ او نہ لگانے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں کرپٹ اور بدعنوان عناصر کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے کرپشن کے لیے بدنام پولیس افسران کو ایس ایچ او تعینات نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے آئی جی پنجاب کو بدعنوان عناصر کی چھانٹی کے لیے ایک ہفتے کی […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.