• Home  
  • سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ میں اضافہ
- پاکستان

سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ میں اضافہ

 وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ میں اضافہ کردیا .  وفاقی سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ 40 ہزار 7 سو روپے ماہانہ مقرر کردی گئی۔ وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 3 ہزار 7 سو روپے کا اضافہ کر دیا گیا ۔ 40 ہزار 7 سو روپے سے کم […]

سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ میں اضافہ

 وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ میں اضافہ کردیا . 

وفاقی سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ 40 ہزار 7 سو روپے ماہانہ مقرر کردی گئی۔ وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 3 ہزار 7 سو روپے کا اضافہ کر دیا گیا ۔ 40 ہزار 7 سو روپے سے کم ماہانہ تنخواہ وصول کرنے والے ملازمین کو خصوصی الاونس دیا جائے گا ۔ 

سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا ۔ 

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.