Month: August 2026

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ
پاکستان

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ, نئے امیگریشن ایریا کو مکمل طور پر فعال کردیا گیا

لاہور:علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر مسافروں کی سہولت اور امیگریشن کے عمل کو مزید بہتر بنانے کے لیے نئے امیگریشن ایریا کو مکمل طور پر فعال کردیا گیا۔وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی نے ایئرپورٹ منیجر اور ڈپٹی ایئرپورٹ منیجر کے ہمراہ نئے فعال کیے گئے امیگریشن ایریا کا افتتاح کیا اور مختلف حصوں […]

وزیر اعظم نے وفاقی سیکریٹری صحت اسلم غوری کو عہدے سے ہٹا دیا
پاکستان

وزیر اعظم نے وفاقی سیکریٹری صحت اسلم غوری کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد: پمز اسپتال میں آتشزدگی کے افسوسناک حادثے کے بعد نومولود بچوں کی ہلاکت کے معاملے پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔  نیوز کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اجلاس کے دوران متعلقہ افسران پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی سیکریٹری صحت اسلم […]

ماحولیاتی بہتری سے متعلق خدمات کا اعتراف،مریم نواز کو این ایس ٹی ایوارڈ گالا اینڈ سمٹ میں شرکت اور خطاب کی دعوت
پاکستان

 ماحولیاتی بہتری سے متعلق خدمات کا اعتراف،مریم نواز کو این ایس ٹی ایوارڈ گالا اینڈ سمٹ میں شرکت اور خطاب کی دعوت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے ماحولیاتی بہتری اور پائیدار ترقی کے لیے کیے جانے والے اقدامات کو عالمی سطح پر پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔ سوئٹزرلینڈ کی ماحولیات کے تحفظ اور پائیدار ترقی سے متعلق عالمی تنظیم نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ (NST) نے پنجاب حکومت کے ماحولیاتی گورننس اقدامات کو سراہتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم […]

کھیل

ویمنز ایشیا کپ میں شرکت کے لیے پاکستان ویمن ٹیم دبئی روانہ

لاہور: ویمنز ایشیا کپ میں شرکت کے لیے پاکستان ویمن ٹیم دبئی روانہ ہوگئی، ویمنز ایشیا کپ 28 اگست سے 13 ستمبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق روانگی سے قبل پاکستان ویمن ٹیم نے ٹریننگ کیمپ میں شرکت کی، کپتان فاطمہ ثنا کی قیادت میں ویمن ٹیم نے […]

ویمنز ایشیا کپ میں شرکت کیلئے پاکستان ویمن ٹیم دبئی روانہ
کھیل

ویمنز ایشیا کپ میں شرکت کیلئے پاکستان ویمن ٹیم دبئی روانہ

ویمنز ایشیا کپ میں شرکت کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دبئی روانہ ہو گئی ہے، جہاں ٹورنامنٹ 28 اگست سے 13 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔  روانگی سے قبل پاکستان ویمن ٹیم نے ٹریننگ کیمپ میں شرکت کی, جہاں کپتان فاطمہ ثنا کی قیادت میں ٹیم نے کیمپ میں بوائز ٹیم کیساتھ متعدد میچز […]

صدر مملکت اور وزیراعظم کی 12 ربیع الاول پر قوم کو مبارکباد
پاکستان

صدر مملکت اور وزیراعظم کی 12 ربیع الاول پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے 12 ربیع الاول کے پر مسرت موقع پر قوم اور عالمِ اسلام کو مبارکباد پیش کی ہے۔  نیوز کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ 12 ربیع الاول پروردگار عالم […]

پمز اسپتال آتشزدگی، وزیراعظم کا حکام کو فوری تحقیقات کا حکم
پاکستان

پمز اسپتال آتشزدگی، وزیراعظم کا حکام کو فوری تحقیقات کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پمز اسپتال کی نرسری میں آگ لگنے سے نومولود بچوں کی اموات پر شدید دکھ کا اظہار کرتے ہوئے فوری تحقیقات کی ہدایت جاری کردیں۔  نیوز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آگ لگنے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے حکام کو فوری تحقیقات کی ہدایات دے دی […]

اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
شوبز

اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکارہ کی جانب سے منگل کی شام سوشل میڈیا پر اعلان کیا گیا کہ وہ ایک بیٹے کی ماں بن چکی ہیں۔ اشنا شاہ نے اپنے بیٹے کی چند تصاویر بھی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں جس میں بچے کا چہرہ نہیں دکھایا گیا، […]

 سیرتِ نبوی ﷺ کی اتباع دنیا و آخرت میں کامیابی کی نوید ہے:مریم نواز
پاکستان

 سیرتِ نبوی ﷺ کی اتباع دنیا و آخرت میں کامیابی کی نوید ہے:مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیرتِ طیبہ ﷺ کو اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کا حصہ بنانا ہو گا۔  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عید میلاد النبی ﷺ کے بابرکت موقع پر سرورِ کائنات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام پیش کرتے ہوئے پوری امتِ […]

ملک بھر میں جشن میلاد النبیؐ عقیدت و مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منایا جارہا ہے
پاکستان

ملک بھر میں جشن میلاد النبیؐ عقیدت و مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منایا جارہا ہے

کراچی: ملک بھر میں آج سرکار دو جہاں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم ولادت (جشن میلاد النبیؐ) مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، دن کا آغاز توپوں کی سلامی کے ساتھ کیا گیا۔  نیوز کے مطابق ہر جانب فضاؤں میں درود و سلام کی صدائیں، مساجد، عمارتیں، […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.