Month: August 2026

پمز اسپتال آتشزدگی : چائلڈ رائٹس کاکس نے بڑا مطالبہ کردیا
صحت

پمز اسپتال آتشزدگی : چائلڈ رائٹس کاکس نے بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (26 اگست2026) : قومی اسمبلی کی پارلیمانی کاکس آن چائلڈ رائٹس (پی سی سی آر) نے پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کے المناک واقعے کی شفاف، غیر جانبدارانہ اور جامع تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ کاکس کی جانب سے جاری بیان میں واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ […]

امریکا کو تمام معاشی نقصانات کا ازالہ کرنا ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
دنیا

امریکا کو تمام معاشی نقصانات کا ازالہ کرنا ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ

تہران (27 اگست 2026): ایران نے بدھ کے روز کہا کہ امریکا پر اس کی یک طرفہ پابندیوں سے ہونے والے نقصانات کی بین الاقوامی ذمہ داری عائد ہوتی ہے اور اسے مکمل معاوضہ ادا کرنا ہوگا، جس میں سابقہ حالت کی بحالی اور تلافی بھی شامل ہیں۔ اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کو بھیجے […]

گوگل آسمان پر طیاروں سے بننے والی سفید لکیروں کو کیوں روکنا چاہتا ہے؟
ٹیکنالوجی

گوگل آسمان پر طیاروں سے بننے والی سفید لکیروں کو کیوں روکنا چاہتا ہے؟

ویب ڈیسک : گوگل اور برطانوی حکومت اکٹھے ملکر ایک ایسے منصوبے پر کام کر رہے ہیں جس کا مقصد یہ جاننا ہے کہ کیا طیاروں کو آسمان پر سفید لکیریں بنانے سے روکا جاسکتا ہے یا نہیں۔ آپریشن بلیو اسکائی نامی پراجیکٹ کے دوران Shanwick ائیر اسپیس میں ایک ٹرائل کیا جائے گا۔ خیال […]

مریم نواز کی سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی سسٹم کی تنصیب یقینی بنانے کی ہدایت
پاکستان

مریم نواز کی سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی سسٹم کی تنصیب یقینی بنانے کی ہدایت

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی سسٹم کی تنصیب یقینی بنانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر نے تمام سرکاری ہسپتالوں سے فائر سیفٹی انتظامات سے متعلق تفصیلی رپورٹس طلب کرلی ہیں۔ ذرائع کے مطابق  مریم  ہدایات کی ہدایت کی روشنی […]

پمز اسپتال : غلطی جس کی بھی ہوئی نہیں چھوڑا جائے گا، وزیر صحت
پاکستان

پمز اسپتال : غلطی جس کی بھی ہوئی نہیں چھوڑا جائے گا، وزیر صحت

اسلام آباد : وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پمز اسپتال میں آتشزدگی کی تحقیقات ہورہی ہیں مجھ سمیت جو بھی ذمہ دار ہوگا اس کو نہیں بخشا جائے گا۔ پمز اسپتال کے دورے کےموقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فوٹیج کے مطابق صبح 6 بج کر 38 […]

انسٹا گرام
ٹیکنالوجی

انسٹا گرام میں ایسے فیچر کا اضافہ جو ریلز ویڈیو کی ایڈیٹنگ آسان بنا دے گا

ویب ڈیسک: انسٹا گرام میں صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ اب میٹا کی فوٹو شیئرنگ ایپ میں مختصر ویڈیوز یا ریلز کو تیار کرنے کا عمل زیادہ بہتر اور دلچسپ ہو جائے گا۔ کمپنی کی جانب سے فرسٹ ڈرافٹ نامی نیا ایڈیٹنگ ٹول ریلز ویڈیوز کے لیے متعارف کرایا گیا […]

بگ بیش لیگ میں اہم تبدیلیاں، غیرملکی کھلاڑیوں کی لازمی شرط ختم
کھیل

بگ بیش لیگ میں اہم تبدیلیاں، غیرملکی کھلاڑیوں کی لازمی شرط ختم

ویب ڈیسک: آسٹریلیا کی مشہور بگ بیش لیگ نے آئندہ دو سیزنز کے لیے کھلاڑیوں کے انتخاب اور معاوضوں کے نظام میں اہم تبدیلیاں کردی ہیں، جس کے تحت ٹیموں کے لیے غیرملکی کھلاڑی اسکواڈ میں شامل کرنا لازمی نہیں ہوگا۔ نئے نظام کے تحت غیرملکی کھلاڑیوں کے لیے مخصوص اوورسیز کیٹیگری ختم کردی گئی […]

کوئی کھلاڑی اہم نہیں، جس کی ٹیم کو ضرورت ہوئی وہی کھیلے گا، بابراعظم
کھیل

کوئی کھلاڑی اہم نہیں، جس کی ٹیم کو ضرورت ہوئی وہی کھیلے گا، بابراعظم

لندن:قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ کوئی کھلاڑی اہم نہیں، ٹیم کی جس کو ضرورت ہوئی وہی کھیلے گا، جو بہترین دستیاب کھلاڑی ہیں ان کو استعمال کریں گے۔لارڈز میں پریس کانفرنس کے دوران بابراعظم نے کہا کہ آج پچ دیکھیں گے تو پھر پلان کریں گے کونسی فائنل الیون ٹھیک […]

معصوم بچوں کا جاں بحق ہونا انتہائی تکلیف دہ اور دردناک ہے، ہر دل سوگوار ہے: وزیر اعلیٰ مریم نواز
پاکستان

معصوم بچوں کا جاں بحق ہونا انتہائی تکلیف دہ اور دردناک ہے، ہر دل سوگوار ہے: وزیر اعلیٰ مریم نواز

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے نتیجے میں نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق بچوں کے غمزدہ والدین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ معصوم بچوں کا جاں بحق ہونا انتہائی تکلیف دہ […]

جشن عید میلاد النبی ﷺ ; گلی محلوں میں پہاڑیاں سجانے کا سلسلہ جاری
پاکستان

جشن عید میلاد النبی ﷺ ; گلی محلوں میں پہاڑیاں سجانے کا سلسلہ جاری

 جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر گلی محلوں میں پہاڑیاں سجانے کا سلسلہ جاری ہے ۔بچوں کی بڑی تعداد پہاڑیاں بنانے اور سجانے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے۔مختلف علاقوں میں سبز جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے پہاڑیاں سجائی جا رہی ہیں۔

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.