جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر گلی محلوں میں پہاڑیاں سجانے کا سلسلہ جاری ہے ۔
بچوں کی بڑی تعداد پہاڑیاں بنانے اور سجانے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے۔
مختلف علاقوں میں سبز جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے پہاڑیاں سجائی جا رہی ہیں۔
- پاکستان
جشن عید میلاد النبی ﷺ ; گلی محلوں میں پہاڑیاں سجانے کا سلسلہ جاری
جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر گلی محلوں میں پہاڑیاں سجانے کا سلسلہ جاری ہے ۔بچوں کی بڑی تعداد پہاڑیاں بنانے اور سجانے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے۔مختلف علاقوں میں سبز جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے پہاڑیاں سجائی جا رہی ہیں۔
