Month: July 2026

معروف اداکار اور موسیقار خالد نظامی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
شوبز

معروف اداکار اور موسیقار خالد نظامی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

پاکستان کے معروف اداکار اور موسیقار خالد نظامی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔  ان کے اہل خانہ کے مطابق وہ طویل عرصے سے بیمار تھے۔ اور زیر علاج تھے،  مرحوم خالد نظامی کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر عثمانیہ مسجد بفر زون 15 بی کراچی وسطی میں ادا کی جائے […]

اسٹیٹ بینک نے گزشتہ تین برسوں کے دوران 28 ارب ڈالر مارکیٹ سے خریدے، جمیل احمد
پاکستان

اسٹیٹ بینک نے گزشتہ تین برسوں کے دوران 28 ارب ڈالر مارکیٹ سے خریدے، جمیل احمد

اسلام آباد (30 جولائی 2026): گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں مالی سال ساڑھے 21 ارب ڈالر کی ادائیگیاں کرنا ہوں گی، جولائی میں 2.2 ارب ڈالر کی ادائیگیاں کی گئیں، جس میں 1.4 ارب ڈالر چینی کمرشل قرض جب کہ 80 کروڑ […]

پیٹرول 75 پیسے سستا اور ڈیزل مزید مہنگا کر دیا گیا
پاکستان

پیٹرول 75 پیسے سستا اور ڈیزل مزید مہنگا کر دیا گیا

حکومت نے پیٹرول 75 پیسے فی لیٹر سستا اور ڈیزل مزید مہنگا کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 75 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 336 روپے 6 پیسے ہوگئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 24 پیسے […]

ہربنس پورہ کی محمد دین کالونی میں 3 منزلہ مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق
پاکستان

ہربنس پورہ کی محمد دین کالونی میں 3 منزلہ مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق

لاہور (30 جولائی 2026): لاہور کے علاقے ہربنس پورہ کی محمد دین کالونی میں 3 منزلہ مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ملبے سے 6 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں، جب کہ ریسکیو ٹیم اب تک ملبے تلے دبے 10 افراد […]

دھاندلی سے چھینی گئی سیٹیں پی پی امیدواروں کو دلواؤں گا، بلاول زرداری
پاکستان

دھاندلی سے چھینی گئی سیٹیں پی پی امیدواروں کو دلواؤں گا، بلاول زرداری

مظفرآباد : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دھاندلی سے چھینی گئی سیٹیں پی پی امیدواروں کو دلواؤں گا۔ مظفر آباد میں گفتگو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ تشدد اور بندوق کے زور پر الیکشن جیتنے والوں سے عوام نفرت کرتے ہیں۔ قانونی […]

والدین خبردار : اپنے بچوں کی تصاویر آن لائن نہ لگائیں، ورنہ !!
ٹیکنالوجی

والدین خبردار : اپنے بچوں کی تصاویر آن لائن نہ لگائیں، ورنہ !!

لندن : برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے بچوں کی تصاویر آن لائن شیئر کرنے سے والدین کو سختی سے خبردار کیا ہے، بصورت دیگر پریشانی آپ کا مقدر بن سکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جرائم پیشہ افراد مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق جعلی تصاویر […]

ایمریٹس نےطلبا کیلیے رعایتی ٹکٹ اور اضافی سامان کی زبردست پیشکش
دنیا

ایمریٹس نےطلبا کیلیے رعایتی ٹکٹ اور اضافی سامان کی زبردست پیشکش

ایمریٹس نے طلبا کے لیے کرایوں میں کمی کے ساتھ ساتھ اضافی سامان ساتھ لے جانے کی سہولت پیش کر دی۔ 16 سے 31 سال کی عمر کے طلباء ایمریٹس اکانومی کلاس کے کرایوں پر 10 فیصد تک کی رعایت حاصل کر سکتے ہیں اور ساتھ ہی اضافی سامان اور اپنی پروازیں تبدیل کرنے کے […]

کینیڈا میں آن لائن پاسپورٹ سے متعلق نئی سہولت متعارف
دنیا

کینیڈا میں آن لائن پاسپورٹ سے متعلق نئی سہولت متعارف

کینیڈا نے آن لائن پاسپورٹ کی تجدید سروس کو توسیع دے دی۔ کینیڈین حکومت نے اپنی آن لائن پاسپورٹ کی تجدید سروس کو کینیڈا میں مقیم تمام اہل بالغ شہریوں کے لیے بڑھا دیا ہے، جس سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو سرکاری دفاتر کا دورہ کیے بغیر ڈیجیٹل طور پر تجدید کا عمل مکمل […]

امریکا نے ایران کےخلاف نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا
دنیا

امریکا نے ایران کےخلاف نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا

امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کےخلاف نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا۔ امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایرانی تیل اور پیٹروکیمیکل مصنوعات لے جانے والے مزید جہازوں پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں، نئی پابندیوں کے تحت نامزد کمپنیوں اور جہازوں کے امریکا میں موجود تمام اثاثے منجمد ہوں گے۔ […]

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.