کے پی اسمبلی نے ’کیلاش میرج بل‘ کی منظوری دے دی
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے کیلاش میرج بل 2026 کی منظوری دے دی ہے۔ کے پی اسمبلی میں پیش کردہ بل کے متن کے مطابق کیلاش قبیلے میں شادی باہمی رضامندی سے ہوگی، ذہنی صحت، کم از کم عمر 18 سال اور ممنوعہ رشتوں سے اجتناب لازمی ہوگا۔ کیلاش کمیونٹی میں فرسٹ کزن سے شادی ممنوع […]










