• Home  
  • مریم نواز کا نیا پروگرام: غیرملکی اسپیشلسٹ پنجاب میں مفت علاج کریں گے
- صحت

مریم نواز کا نیا پروگرام: غیرملکی اسپیشلسٹ پنجاب میں مفت علاج کریں گے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب ہیلتھ کنیکٹ پروگرام شروع کر دیا ہے۔ بہترین غیر ملکی سپیشلسٹ ڈاکٹر پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں مفت علاج کریں گے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب ہیلتھ کنیکٹ پروگرام کا آغاز کر دیا۔ پنجاب ہیلتھ کنیکٹ پروگرام کے تحت پاکستانی نژاد اور غیر ملکی ڈاکٹرز […]

مریم نواز کا نیا پروگرام: غیرملکی اسپیشلسٹ پنجاب میں مفت علاج کریں گے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب ہیلتھ کنیکٹ پروگرام شروع کر دیا ہے۔ بہترین غیر ملکی سپیشلسٹ ڈاکٹر پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں مفت علاج کریں گے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب ہیلتھ کنیکٹ پروگرام کا آغاز کر دیا۔ پنجاب ہیلتھ کنیکٹ پروگرام کے تحت پاکستانی نژاد اور غیر ملکی ڈاکٹرز اور سرجنز سرکاری ہسپتالوں میں سروسز دیں گے۔

پروگرام کے تحت غیر ملکی ڈاکٹرز اور سرجنز مقامی طبی عملے کو جدید طبی مہارتوں کی تربیت بھی دیں گے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں بین الاقوامی معیار کی طبی سہولیات فراہم کرنا عزم ہے۔پنجاب میں ہیلتھ کا نظام عالمی معیار کے مطابق کیا جا رہا ہے۔

پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی کمی کو ہیلتھ کنیکٹ پروگرام کے تحت طبی مہارت فراہم کررہا رہے ہیں۔

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.