کراچی: ایف بی ایریا میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے ایک شخص جاں بحق
کراچی کے علاقے ایف بی ایریا میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکٹر عبدالستار کلینک سے فرار ہوگیا جس کی تلاش شروع کردی گئی ہے، متوفی فقیر محمد پانچ بچوں کا باپ اور گھر کا واحد کفیل تھا۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ معمولی بخار پر ایف […]










