• Home  
  • انگلینڈ کیخلاف جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوران پاکستان ٹیم کو دھچکا، امام الحق انجری کا شکارہو گئے
- کھیل

انگلینڈ کیخلاف جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوران پاکستان ٹیم کو دھچکا، امام الحق انجری کا شکارہو گئے

لارڈز: انگلینڈ کیخلاف جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوران پاکستان ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی انجری کا شکار ہوگیا۔  لارڈز میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز فیلڈنگ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق بائیں پنڈلی میں کھچاؤ (اسٹرین) کا شکار ہوگئے۔  بعد ازاں کئے گئے سکینز میں لو گریڈ […]

انگلینڈ کیخلاف جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوران پاکستان ٹیم کو دھچکا، امام الحق انجری کا شکارہو گئے

لارڈز: انگلینڈ کیخلاف جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوران پاکستان ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی انجری کا شکار ہوگیا۔ 

لارڈز میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز فیلڈنگ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق بائیں پنڈلی میں کھچاؤ (اسٹرین) کا شکار ہوگئے۔ 

بعد ازاں کئے گئے سکینز میں لو گریڈ کاف سٹرین کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ امام الحق اس وقت پاکستان ٹیم کے میڈیکل سٹاف کی نگرانی میں علاج کروا رہے ہیں۔  
ذرائع کے مطابق میچ کے بقیہ حصے میں ان کی شرکت کا انحصار علاج اور صحتیابی پر ہوگا۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.