• Home  
  • میٹرو بس سروس کے حوالے سے اہم اعلان
- پاکستان

میٹرو بس سروس کے حوالے سے اہم اعلان

لاہور (11 اگست 2026): میٹرو بس آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا گیا ہے۔ 11 اگست سے میٹرو بس سروس بند کرنے کا اعلان فی الحال مؤخر کر دیا گیا ہے، آج میٹرو سروس معمول کے مطابق جاری رہے گی۔ اس سلسلے میں ویڈا اور پی ایم ٹی اے کے درمیان مذاکرات جاری […]

میٹرو بس سروس کے حوالے سے اہم اعلان

لاہور (11 اگست 2026): میٹرو بس آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا گیا ہے۔

11 اگست سے میٹرو بس سروس بند کرنے کا اعلان فی الحال مؤخر کر دیا گیا ہے، آج میٹرو سروس معمول کے مطابق جاری رہے گی۔

اس سلسلے میں ویڈا اور پی ایم ٹی اے کے درمیان مذاکرات جاری ہیں، اور فی الوقت میٹرو بس آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا گیا ہے، چناں چہ یہ سروس آج معمول کے مطابق چلتی رہے گی۔

میٹرو بس سروس کی ممکنہ بندش کے معاملے پر ویڈا اور پی ایم ٹی اے کے درمیان ڈیڈ لاک ختم ہو گیا ہے، مذاکرات کے دوران بس سروس کے آپریشنز جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

تاہم اس سلسلے میں فریقین میں فیول اور دیگر معاملات پر مذاکرات جاری ہیں۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.