• Home  
  • ایل اے 26 نیلم: تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ
- پاکستان

ایل اے 26 نیلم: تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ

مظفر آباد (03 اگست 2026): آزاد کشمیر الیکشن کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کے بعد ہونے والی ووٹوں کی گنتی میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی کے مقابلے میں ن لیگی امیدوار آگے ہیں۔ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مظفر آباد ڈویژن کے 8 حلقوں اور […]

ایل اے 26 نیلم: تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ

مظفر آباد (03 اگست 2026): آزاد کشمیر الیکشن کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کے بعد ہونے والی ووٹوں کی گنتی میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی کے مقابلے میں ن لیگی امیدوار آگے ہیں۔

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مظفر آباد ڈویژن کے 8 حلقوں اور مہاجرین کی 12 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی، جس کے بعد اب دیے جانے والے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

ایل اے 26 نیلم کے تمام 135 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے عبدالوحید نے 17466 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی، جب کہ مسلم لیگ ن کے شاہ غلام قادر 15494 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.