• Home  
  • شان بیگ اور روما مائیکل نے شادی کرلی
- شوبز

شان بیگ اور روما مائیکل نے شادی کرلی

اداکار شان بیگ اور ماڈل و اداکارہ روما مائیکل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکار شان بیگ نے روما مائیکل کے ساتھ تصویر شیئر کی جس میں ’بیوی‘ لکھا اور دل کی ایموجی بنائی گئی ہے۔ روما مائیکل نے بھی اس پوسٹ کو اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کیا […]

شان بیگ اور روما مائیکل نے شادی کرلی

اداکار شان بیگ اور ماڈل و اداکارہ روما مائیکل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکار شان بیگ نے روما مائیکل کے ساتھ تصویر شیئر کی جس میں ’بیوی‘ لکھا اور دل کی ایموجی بنائی گئی ہے۔

روما مائیکل نے بھی اس پوسٹ کو اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔

مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے شان اور روما کو مبارکباد دی جارہی ہیں اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جارہا ہے۔

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.