• Home  
  • یومِ اقبال پر 9 نومبر کو اسٹیٹ بینک بند رہے گا
- پاکستان

یومِ اقبال پر 9 نومبر کو اسٹیٹ بینک بند رہے گا

یومِ اقبال کے موقع پر 9 نومبر کو اسٹیٹ بینک بند رہے گا۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے یومِ اقبال پر عام تعطیل کے اعلان کے تحت پیر 9 نومبر کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں تعطیل ہوگی اور تمام دفاتر بند رہیں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال بھی […]

یومِ اقبال پر 9 نومبر کو اسٹیٹ بینک بند رہے گا

یومِ اقبال کے موقع پر 9 نومبر کو اسٹیٹ بینک بند رہے گا۔
اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے یومِ اقبال پر عام تعطیل کے اعلان کے تحت پیر 9 نومبر کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں تعطیل ہوگی اور تمام دفاتر بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال بھی یومِ اقبال پر اسٹیٹ بینک نے تعطیل کا اعلان کیا تھا۔ یاد رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے شاعرِ مشرق علامہ اقبال کے یومِ پیدائش کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کی جاتی ہے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.