حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردو بدل کردیا ۔
پٹرول کی قیمت 377 روپے 91 پیسے فی لیٹر برقرار ہے ۔ اس کے علاوہ ڈیزل 2 روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 402 روپے 96 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ۔
اوگرا نےنوٹیفکیشن جاری کردیا ، نئی قیمتوں کا اطلاق 31 اکتوبرسے 2 نومبر تک ہوگا۔

