• Home  
  • منشیات برآمدگی کیس، عدالت نے انمول عرف پنکی پر فرد جرم عائد کردی
- پاکستان

منشیات برآمدگی کیس، عدالت نے انمول عرف پنکی پر فرد جرم عائد کردی

صوبائی کنٹرول آف نارکوٹکس عدالت نے ڈرگ ڈیلرز انمول عرف پنکی اور دیگر پر فرد جرم عائد کردی۔  عدالت نےانمول عرف پنکی اوردیگر پر فردجرم عائد کردی، ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا، عدالت نے ملزموں کے انکار پر گواہوں کو طلب کرلیا۔  جیل حکام نےملزمہ انمول عرف پنکی کو ویڈیولنک کےذریعے پیش کیا۔ […]

انمول عرف پنکی

صوبائی کنٹرول آف نارکوٹکس عدالت نے ڈرگ ڈیلرز انمول عرف پنکی اور دیگر پر فرد جرم عائد کردی۔

 عدالت نےانمول عرف پنکی اوردیگر پر فردجرم عائد کردی، ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا، عدالت نے ملزموں کے انکار پر گواہوں کو طلب کرلیا۔

 جیل حکام نےملزمہ انمول عرف پنکی کو ویڈیولنک کےذریعے پیش کیا۔

  ملزموں کیخلاف درخشان پولیس نے 2025 میں مقدمہ درج کیا تھا۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.