• Home  
  • گاڑی دریائے نیلم میں جاگری،3 بچے جاں بحق، 5 زخمی
- پاکستان

گاڑی دریائے نیلم میں جاگری،3 بچے جاں بحق، 5 زخمی

پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ وادی نیلم میں نگدر کناری کے قریب پیش آیا جہاں گاڑی دریائے نیلم میں گرگئی۔پولیس کے مطابق حادثے میں3 بچے جاں بحق اور 5 بچے زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق گاڑی میں سوار بچے سکول جارہے تھے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے لاشیں دریا سے […]

پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ وادی نیلم میں نگدر کناری کے قریب پیش آیا جہاں گاڑی دریائے نیلم میں گرگئی۔
پولیس کے مطابق حادثے میں3 بچے جاں بحق اور 5 بچے زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس کے مطابق گاڑی میں سوار بچے سکول جارہے تھے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے لاشیں دریا سے نکال کر مقامی اسپتال منتقل کردیں جب کہ زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.