• Home  
  • پیٹرولیم لیوی : جماعت اسلامی لاہور نے پریس کلب کے باہر دھرنا دے دیا
- پاکستان

پیٹرولیم لیوی : جماعت اسلامی لاہور نے پریس کلب کے باہر دھرنا دے دیا

جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاجی تحریک کا تیسرا راؤنڈ شروع ہوگیا۔ جماعت اسلامی لاہور نے پریس کلب کے باہر دھرنا دے دیا ۔ پیٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاجی دھرنے میں جماعت اسلامی کے کارکنان اور عوام شریک ہیں ۔ مظاہرین  کے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے تک احتجاجی تحریک جاری رہے گی۔ لیوی […]

جماعت اسلامی

جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاجی تحریک کا تیسرا راؤنڈ شروع ہوگیا۔

جماعت اسلامی لاہور نے پریس کلب کے باہر دھرنا دے دیا ۔ پیٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاجی دھرنے میں جماعت اسلامی کے کارکنان اور عوام شریک ہیں ۔ مظاہرین  کے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے تک احتجاجی تحریک جاری رہے گی۔

لیوی ٹیکس ختم  نہ  ہونے  کی صورت میں سُپر مارچ کا آغاز دوبارہ ملتان سے ہوگا، دوسری جانب پیٹرولیم لیوی کے خلاف لاہور بھر میں دستخطی مہم بھی جاری ہے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.