• Home  
  • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
- پاکستان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ۔پٹرول80 پیسےفی لیٹرمہنگا،پٹرول کی نئی قیمت382روپے2پیسےمقرر ہوگئی ۔ ڈیزل کی قیمت میں53پیسے فی لیٹراضافہ ہوگیا ، ڈیزل کی نئی قیمت389روپے80پیسےہوگئی۔پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق21اکتوبرکیلئےکیاگیا۔ نوٹیفیکشن جاری  ہوگیا ۔  شیئر کریں:

پٹرول

 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ۔
پٹرول80 پیسےفی لیٹرمہنگا،پٹرول کی نئی قیمت382روپے2پیسےمقرر ہوگئی ۔ 
ڈیزل کی قیمت میں53پیسے فی لیٹراضافہ ہوگیا ، ڈیزل کی نئی قیمت389روپے80پیسےہوگئی۔
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق21اکتوبرکیلئےکیاگیا۔ نوٹیفیکشن جاری  ہوگیا ۔ 

شیئر کریں:

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.