کوکین کوئین انمول عرف پنکی کو منشیات کیس سے بری کردیاگیا۔
کراچی میں سیشن جج جنوبی نے پنکی اور دیگر کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کا فیصلہ سنادیا جس میں عدالت نے کہاکہ ملزمہ انمول کسی اور کیس میں مطلوب نہیں تو جیل سے رہا کردیا جائے۔
منشیات کیس سے ملزمہ کا بھائی ناصر پہلے ہی بری ہوچکا ہے۔

