• Home  
  • پیٹرول مہنگا ، ڈیزل سستا :نئی قیمتیں سامنے آگئیں
- پاکستان

پیٹرول مہنگا ، ڈیزل سستا :نئی قیمتیں سامنے آگئیں

 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ہوگیا ۔ پیٹرول1روپے20پیسےفی لیٹرمہنگا،پیٹرول کی نئی قیمت393روپے86پیسےمقرر  کردی گئی ۔ ڈیزل کی قیمت میں17پیسےفی لیٹرکمی ہوگئی ۔ ڈیزل کی نئی قیمت396روپے65پیسےہوگئی۔نوٹیفکیشن جاری ہوگیا ۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق15اکتوبرتک ہوگا۔

پیٹرول

 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ہوگیا ۔ 
پیٹرول1روپے20پیسےفی لیٹرمہنگا،پیٹرول کی نئی قیمت393روپے86پیسےمقرر  کردی گئی ۔ 
ڈیزل کی قیمت میں17پیسےفی لیٹرکمی ہوگئی ۔ ڈیزل کی نئی قیمت396روپے65پیسےہوگئی۔نوٹیفکیشن جاری ہوگیا ۔ 
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق15اکتوبرتک ہوگا۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.