• Home  
  • لاہور میں آج رات بارش؛ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی
- پاکستان

لاہور میں آج رات بارش؛ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

گرمی کی شدت میں نمایاں کمی سے شہر کاموسم خوشگوار ہوگیا ۔شہرکاموجودہ درجہ حرارت31ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیا گیا۔  محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں رات کے اوقات میں بارش ہونے کا امکان ہے۔

بارش

گرمی کی شدت میں نمایاں کمی سے شہر کاموسم خوشگوار ہوگیا ۔
شہرکاموجودہ درجہ حرارت31ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیا گیا۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں رات کے اوقات میں بارش ہونے کا امکان ہے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.