حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کردیا ۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 91 پیسے فی لیٹر کمی، نئی قیمت 394 روپے 94 پیسے مقرر کردی گئی۔ پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 82 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 396 روپے 65 پیسے مقرر کردی گئی ۔
اوگرا نے 8 اکتوبر کے لیے نوٹیفیکشن جاری کردیا

