• Home  
  • پیٹرول  مہنگا ، ڈیزل سستا ، نئے ریٹس سامنے  آگئے 
- پاکستان

پیٹرول  مہنگا ، ڈیزل سستا ، نئے ریٹس سامنے  آگئے 

  پیٹرول  مہنگا ، ڈیزل سستا ، نئے ریٹس سامنے  آگئے ۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 91 پیسے فی لیٹر کمی، نئی قیمت 395 روپے 85 پیسے مقرر کردی ۔  پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 19 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 394 روپے 83 پیسے مقرر کردی ۔ پیٹرولیم […]

پیٹرول

  پیٹرول  مہنگا ، ڈیزل سستا ، نئے ریٹس سامنے  آگئے ۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 91 پیسے فی لیٹر کمی، نئی قیمت 395 روپے 85 پیسے مقرر کردی ۔ 

پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 19 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 394 روپے 83 پیسے مقرر کردی ۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا تعین رات بارہ بجے کے بعد ہوگا۔ اوگرا نے 7 اکتوبر کیلئے  قیمتوں کا اعلان کیا ہے ۔ 

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.