• Home  
  • مومنہ اقبال نے یوٹیوب چینل بنالیا، ولاگنگ شروع
- شوبز

مومنہ اقبال نے یوٹیوب چینل بنالیا، ولاگنگ شروع

مومنہ اقبال نے یوٹیوب چینل بنالیا، ولاگنگ شروع، اپنا نام بدل کر مومنہ حمزہ رکھ لیا مومنہ اقبال نے شادی کے بعد یوٹیوب پر ولاگنگ شروع کر دی ہے اور چینل کا نام مومنہ حمزہ رکھ لیا ہے۔ مومنہ اقبال کے چینل پر اس وقت 30 ہزار فولورز ہیں ۔ انکا انکے شوہر حمزہ حبیب […]

مومنہ اقبال نے یوٹیوب چینل بنالیا، ولاگنگ شروع

مومنہ اقبال نے یوٹیوب چینل بنالیا، ولاگنگ شروع، اپنا نام بدل کر مومنہ حمزہ رکھ لیا

مومنہ اقبال نے شادی کے بعد یوٹیوب پر ولاگنگ شروع کر دی ہے اور چینل کا نام مومنہ حمزہ رکھ لیا ہے۔

مومنہ اقبال کے چینل پر اس وقت 30 ہزار فولورز ہیں ۔ انکا انکے شوہر حمزہ حبیب کے ساتھ پہلا ولاگ بھی کافی وائرل ہوا ہے، جس میں شوہر کی طرف سے گفٹ وغیرہ بھی دکھایا گیا ہے۔شادی مئی 2026 میں ہوئی تھی اور اب وہ اپنی ازدواجی زندگی کے لمحات شیئر کر رہی ہیں۔ 

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.