• Home  
  •  محکمہ بلدیات نے پنجاب کے 100 دیہات میں برتھ رجسٹریشن مہم کا آغاز کر دیا
- پاکستان

 محکمہ بلدیات نے پنجاب کے 100 دیہات میں برتھ رجسٹریشن مہم کا آغاز کر دیا

 محکمہ بلدیات نے پنجاب کے 100 دیہات میں برتھ رجسٹریشن مہم کا آغاز کر دیا ہے۔  ترجمان ذرائع کے مطابق راجن پور، ڈی جی خان، لودھراں، چنیوٹ، بھکر، ملتان اور مظفرگڑھ کے دیہات شامل ہیں،چکوال، خوشاب، سرگودھا، بہاولپور، بہاولنگر، جھنگ اور پاکپتن کے گاؤں بھی مہم کا حصہ ہیں۔ 100منتخب دیہات میں برتھ رجسٹریشن کے […]

 محکمہ بلدیات نے پنجاب کے 100 دیہات میں برتھ رجسٹریشن مہم کا آغاز کر دیا

 محکمہ بلدیات نے پنجاب کے 100 دیہات میں برتھ رجسٹریشن مہم کا آغاز کر دیا ہے۔

 ترجمان ذرائع کے مطابق راجن پور، ڈی جی خان، لودھراں، چنیوٹ، بھکر، ملتان اور مظفرگڑھ کے دیہات شامل ہیں،چکوال، خوشاب، سرگودھا، بہاولپور، بہاولنگر، جھنگ اور پاکپتن کے گاؤں بھی مہم کا حصہ ہیں۔

100منتخب دیہات میں برتھ رجسٹریشن کے لیے خصوصی کیمپس قائم کئے گئے ہیں۔

کیمپس میں جدید آن سائٹ ڈیجیٹل برتھ رجسٹریشن کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.