• Home  
  • اوپن مارکیٹ میں مہنگائی برقرار، اشیائے خورونوش مزید مہنگی
- پاکستان

اوپن مارکیٹ میں مہنگائی برقرار، اشیائے خورونوش مزید مہنگی

شہر کی اوپن مارکیٹ میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث شہری مہنگائی سے پریشان ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں شکر اور گڑ کی قیمت میں 5 روپے فی کلوگرام اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ گرم مصالحہ جات بھی 25 روپے فی کلوگرام تک مہنگے ہو گئے ہیں۔ […]

اوپن مارکیٹ میں مہنگائی برقرار، اشیائے خورونوش مزید مہنگی

شہر کی اوپن مارکیٹ میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث شہری مہنگائی سے پریشان ہیں۔

اوپن مارکیٹ میں شکر اور گڑ کی قیمت میں 5 روپے فی کلوگرام اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ گرم مصالحہ جات بھی 25 روپے فی کلوگرام تک مہنگے ہو گئے ہیں۔

مارکیٹ میں مختلف اقسام کے چاول 320 سے 640 روپے فی کلوگرام کی بلند ترین سطح پر فروخت ہو رہے ہیں، جس سے شہریوں کے گھریلو اخراجات میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.