• Home  
  • حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ، ڈیزل سستا کر دیا
- پاکستان

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ، ڈیزل سستا کر دیا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کر دیا۔ حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 26 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 390 روپے 66 پیسے ہوگئی۔ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 1 پیسے کمی کر دی گئی، ڈیزل کی نئی قیمت […]

پیٹرول

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کر دیا۔

حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 26 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 390 روپے 66 پیسے ہوگئی۔ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 1 پیسے کمی کر دی گئی، ڈیزل کی نئی قیمت 399 روپے 34 پیسے ہوگئی۔

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 2 اکتوبر کے لیے ہوگا۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.