• Home  
  • آبنائے ہرمز میں تین جہازوں پر میزائل حملہ
- دنیا

آبنائے ہرمز میں تین جہازوں پر میزائل حملہ

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں تین جہازوں پر میزائل حملہ ہوا ہے جس میں ایک تیل بردار، ایک ایل این جی اور ایک تجارتی نشانہ بنا ہے۔ برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کے مطابق آبنائے ہرمز میں 3جہازوں کو نامعلوم میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے جس کی مزید تفصیلات اکٹھی […]

آبنائے ہرمز میں تین جہازوں پر میزائل حملہ

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں تین جہازوں پر میزائل حملہ ہوا ہے جس میں ایک تیل بردار، ایک ایل این جی اور ایک تجارتی نشانہ بنا ہے۔

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کے مطابق آبنائے ہرمز میں 3جہازوں کو نامعلوم میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے جس کی مزید تفصیلات اکٹھی کی جارہی ہیں۔

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.