• Home  
  • ڈرائیونگ لائسنس ہولڈرز کو بڑی سہولت مل گئی
- پاکستان

ڈرائیونگ لائسنس ہولڈرز کو بڑی سہولت مل گئی

 ڈرائیونگ لائسنس ہولڈرز کو بڑی سہولت دے دی گئیڈی آئی جی ٹریفک کے مطابق آئی جی پنجاب نے لائسنسزکیلئے انڈوسمنٹ کی اجازت دے دی،ڈرائیورز اپنا دوسرا لائسنس کسی بھی ضلع سے بنوا سکیں گے،قبل ازیں جس ضلع سے پہلا لائسنس ایشو ہوتا تھا اسی ضلع سے اگلا لائسنس کا اجرا ہوتا تھا۔اب شہری دوسرا لائسنس […]

لائسنس

 ڈرائیونگ لائسنس ہولڈرز کو بڑی سہولت دے دی گئی
ڈی آئی جی ٹریفک کے مطابق آئی جی پنجاب نے لائسنسزکیلئے انڈوسمنٹ کی اجازت دے دی،ڈرائیورز اپنا دوسرا لائسنس کسی بھی ضلع سے بنوا سکیں گے،قبل ازیں جس ضلع سے پہلا لائسنس ایشو ہوتا تھا اسی ضلع سے اگلا لائسنس کا اجرا ہوتا تھا۔
اب شہری دوسرا لائسنس کسی بھی شہر سے ٹیسٹ کےبعد جاری کرواسکیں گے۔شہریوں کی سہولت کےلئےلائسنس کی انڈوسمنٹ کی اجازت دی گئی۔آن لائن سسٹم سےڈیٹا کی تصدیق میں سہولت کیوجہ سے اجازت دی گئی۔
رواں سال 43فیصد ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا میں اضافہ ہوا۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.