• Home  
  • سرکاری کالجز کو الیکٹرک بسوں کی فراہمی کا فیصلہ
- پاکستان

سرکاری کالجز کو الیکٹرک بسوں کی فراہمی کا فیصلہ

سرکاری کالجز کو سفری سہولیات کی فراہمی کا معاملہ،رواں سال سے کالجز کو الیکٹرک بسیں فراہم کی جائیں گی۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے بسیں فراہم کرنے کی منظوری دے دی، رواں مالی سال میں 25 سرکاری کالجز کو الیکٹرک بسیں فراہم کی جائیں گی، جبکہ گزشتہ سال 35 کالجز کو بسیں فراہم کی گئی تھیں۔ […]

سرکاری کالجز کو الیکٹرک بسوں کی فراہمی کا فیصلہ

سرکاری کالجز کو سفری سہولیات کی فراہمی کا معاملہ،رواں سال سے کالجز کو الیکٹرک بسیں فراہم کی جائیں گی۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے بسیں فراہم کرنے کی منظوری دے دی، رواں مالی سال میں 25 سرکاری کالجز کو الیکٹرک بسیں فراہم کی جائیں گی، جبکہ گزشتہ سال 35 کالجز کو بسیں فراہم کی گئی تھیں۔

   ڈی پی آئی کالجز  کے مطابق متعلقہ کالجز کو فیول کی مد میں بجٹ سے متعلق پریشانی کا سامنا رہا۔ ماحول دوست پالیسی کے مدنظر کالجز کو الیکٹرک بسیں فراہم کی جائیں گی.

 ڈاکٹر عنصر اظہر  کا کہنا تھا  کہ الیکٹرک بسوں کی فراہمی سے سالانہ کروڑوں روپے کی بچت ہوگی۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.