• Home  
  • پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی, نوٹیفکیشن جاری
- پاکستان

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی, نوٹیفکیشن جاری

 حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی ۔   پیٹرول 2 روپے 27 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 389 روپے 3 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ۔ اسکے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 56 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، جس کے بعد […]

پیٹرول

 حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی ۔ 

 پیٹرول 2 روپے 27 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 389 روپے 3 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ۔ اسکے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 56 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 404 روپے 97 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ۔ 

 اوگرا نے 29 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔  نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا ۔ 

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.