• Home  
  • پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان
- پاکستان

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

 حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کردیا ۔  پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 75 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 96 پیسے کمی کردی گئی، جس کے […]

پیٹرول

 حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کردیا ۔ 

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 75 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 96 پیسے کمی کردی گئی، جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل نئی قیمت 422 روپے 8 پیسے مقرر ہوگئی ۔ 

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.