• Home  
  • آج جو اختیار میں ہیں کل انہیں بھی اپنے کیے کا حساب دینا پڑ سکتا ہے: راجہ ناصر عباس
- پاکستان

آج جو اختیار میں ہیں کل انہیں بھی اپنے کیے کا حساب دینا پڑ سکتا ہے: راجہ ناصر عباس

 اسلام آباد :سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے ساتھ پنجاب حکومت کے سلوک کی مذمت کی ہے۔ خبر کے مطابق اپنے بیان میں راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ اقتدار پر قابض لوگ اپنے اقتدار کو طول دینے کے لیے ظلم اور جبر کرتے […]

آج جو اختیار میں ہیں کل انہیں بھی اپنے کیے کا حساب دینا پڑ سکتا ہے: راجہ ناصر عباس

 اسلام آباد :سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے ساتھ پنجاب حکومت کے سلوک کی مذمت کی ہے۔

خبر کے مطابق اپنے بیان میں راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ اقتدار پر قابض لوگ اپنے اقتدار کو طول دینے کے لیے ظلم اور جبر کرتے ہیں۔تاریخ کا اصول واضح ہے، وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا، آج جو اختیار میں ہیں کل انہیں بھی اپنے کیے کا حساب دینا پڑ سکتا ہے۔

راجہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ بنیادی انسانی وقار کو پامال کرنا کسی بھی مہذب معاشرے میں قابل قبول نہیں۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.