• Home  
  • سکولوں کے بعد کالجز میں بھی نان ٹیچنگ سٹاف کی 450 سے زائد آسامیاں ختم
- پاکستان

سکولوں کے بعد کالجز میں بھی نان ٹیچنگ سٹاف کی 450 سے زائد آسامیاں ختم

کالجز میں نان ٹیچنگ سٹاف کی سینکڑوں پوسٹیں ختم کیے جانے پر اساتذہ اور ملازمین نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ کالجز میں پہلے ہی سٹاف کی کمی ہے، جبکہ کام کا بوجھ مسلسل بڑھ رہا ہے، ایسے میں مزید آسامیاں ختم کرنے سے انتظامی مسائل میں اضافہ ہوگا۔ اساتذہ […]

سکولوں کے بعد کالجز میں بھی نان ٹیچنگ سٹاف کی 450 سے زائد آسامیاں ختم

کالجز میں نان ٹیچنگ سٹاف کی سینکڑوں پوسٹیں ختم کیے جانے پر اساتذہ اور ملازمین نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ کالجز میں پہلے ہی سٹاف کی کمی ہے، جبکہ کام کا بوجھ مسلسل بڑھ رہا ہے، ایسے میں مزید آسامیاں ختم کرنے سے انتظامی مسائل میں اضافہ ہوگا۔

اساتذہ اور ملازمین کے مطابق نان ٹیچنگ سٹاف کی پوسٹیں ختم ہونے سے کالجز کے انتظامی امور متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پہلے سے موجود عملے پر کام کا دباؤ بڑھے گا، جس سے کالجز کی روزمرہ کارکردگی بھی متاثر ہو سکتی ہے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.