• Home  
  • کراچی پورٹ ٹرسٹ اور پِپری ریلوے لنک کی بحالی
- پاکستان

کراچی پورٹ ٹرسٹ اور پِپری ریلوے لنک کی بحالی

کراچی (18 ستمبر 2026): وزیراعظم ٹاسک فورس کی اصلاحات کےتحت کراچی پورٹ ٹرسٹ اور پِپری ریلوے لنک بحال کی جا رہی ہے۔  نیوز کے مطابق وزیراعظم ٹاسک فورس کی اصلاحات کےتحت کراچی پورٹ ٹرسٹ اور پِپری ریلوے لنک بحال کی جا رہی ہے۔ منصوبے کے تحت 52 کلو میٹر ڈبل ٹریک ریلوے لائن تعمیر کی […]

کراچی پورٹ ٹرسٹ اور پِپری ریلوے لنک کی بحالی

کراچی (18 ستمبر 2026): وزیراعظم ٹاسک فورس کی اصلاحات کےتحت کراچی پورٹ ٹرسٹ اور پِپری ریلوے لنک بحال کی جا رہی ہے۔

 نیوز کے مطابق وزیراعظم ٹاسک فورس کی اصلاحات کےتحت کراچی پورٹ ٹرسٹ اور پِپری ریلوے لنک بحال کی جا رہی ہے۔

منصوبے کے تحت 52 کلو میٹر ڈبل ٹریک ریلوے لائن تعمیر کی جائے گی۔ اس طویل ٹریک پر 25 بڑے ریلوے سڑکوں کے پُل اور 6 فلائی اوورز اور گریڈ سیپریٹرز بھی تعمیر کیے جائیں گے۔

منصوبے میں 100 فیصد حفاظتی انتظامات کے ساتھ جدید مرکزی خودکار سگنلنگ نظام بھی شامل ہے۔

خصوصی ریلوے لنک کے ذریعے لاجسٹکس پارک کو کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم سے منسلک کیا جائے گا او بندرگاہوں سے کنٹینرز ریلوے کے ذریعے لاجسٹکس پارک لا کر ٹریلرز سے اپ کنٹری بھیجے جائیں گے۔

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.