• Home  
  • وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ملتان آمد،ملتان الیکٹروبس سروس کا افتتاح کردیا
- پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ملتان آمد،ملتان الیکٹروبس سروس کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ملتان آمد،ملتان الیکٹروبس سروس کا افتتاح کردیا،ایگرو مال شجاع آباد روڈ پر قائم ای بس سٹاپ سے الیکٹروبس پر سوار ہوئیں لاہور17ستمبر:……وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ملتان میں الیکٹروبس سروس کا افتتاح کردیا۔وزیراعلی مریم نوازشریف ایگرو مال شجاع آباد روڈ پر قائم ای بس سٹاپ سے الیکٹروبس پر سوار […]

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ملتان آمد،ملتان الیکٹروبس سروس کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ملتان آمد،ملتان الیکٹروبس سروس کا افتتاح کردیا،ایگرو مال شجاع آباد روڈ پر قائم ای بس سٹاپ سے الیکٹروبس پر سوار ہوئیں

لاہور17ستمبر:……وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ملتان میں الیکٹروبس سروس کا افتتاح کردیا۔وزیراعلی مریم نوازشریف ایگرو مال شجاع آباد روڈ پر قائم ای بس سٹاپ سے الیکٹروبس پر سوار ہوئیں۔وزیراعلی مریم نوازشریف الیکٹروبس پر سوار ہو کر محمد نوازشریف یونیورسٹی آف ایگری کلچر میں قائم تقریب گاہ پہنچیں۔

اولڈ شجاع آباد روڈ پر وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا شاندار عوامی استقبال کیاگیا۔ہزاروں بچے، نوجوان، طلبہ اور بزرگ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے استقبال کیلئے روڈ پر آگئے۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے گاڑی پر ہزاروں من گلاب نچھاور کیے۔

بچے پھول اور تصاویر لیکر گاڑی کے ساتھ ساتھ چلتے رہے۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے الیکٹروبس پراجیکٹ کا باقاعدہ ڈیجیٹل آغاز کیا۔تقریب گاہ پہنچنے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا پرتپاک استقبال کیاگیا۔پنڈال تا دیر مریم نواز شریف کے نعروں سے گونجتا رہا۔صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر نے ای بس پراجیکٹ کی تفصیلات بیان کیں

۔ملتان میں پہلے مرحلے میں 45الیکٹروبسیں چلائی جائیں گی۔وہاڑی چوک سے نشتر ہسپتال، گھنٹہ گھر سے ابن سینہ ہسپتال، ڈیرہ اڈا سے براستہ ڈی ایچ اے وویمن یونیورسٹی، ای خدمت سنٹرتک الیکٹروبس چلائی جائیں گی۔چونگی نمبر9 سے ناگ شاہ نادرہ آباد پھاٹک تک الیکٹرو بس چلے گی۔ملتان وہاڑی چوک قاسم بیلہ اور گھنٹہ گھر سے قادر پور راں تک الیکٹروبس سروس میسر ہوگی۔پہلے فیز میں ملتا ن ڈویژن کے مختلف

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.