• Home  
  • اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں ملازمت کے مواقع
- پاکستان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں ملازمت کے مواقع

کراچی (8 ستمبر 2026): پاکستان کے مرکزی بینک اسٹیٹ بینک میں مختلف آسامیاں خالی ہیں جن پر درخواست دینے کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کے مرکزی بینک اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں ملازمت حاصل کرنے کا نادر موقع ہے، بینک میں مختلف آسامیاں خالی ہیں، جن پر خواہشمند افراد سے […]

اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں ملازمت کے مواقع

کراچی (8 ستمبر 2026): پاکستان کے مرکزی بینک اسٹیٹ بینک میں مختلف آسامیاں خالی ہیں جن پر درخواست دینے کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

پاکستان کے مرکزی بینک اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں ملازمت حاصل کرنے کا نادر موقع ہے، بینک میں مختلف آسامیاں خالی ہیں، جن پر خواہشمند افراد سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔

مرکزی بینک کے اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک آفیسرز ٹریننگ اسکیم، اکنامک اینالسٹس ٹریننگ اسکیم اور راست پیمنٹ پاکستان کے شعبوں میں مختلف پوسٹوں پر درخواستیں مطلوب ہیں۔

خواہشمند مرد وخواتین اپنی درخواستیں 14 ستمبر تک ارسال کر سکتے ہیں۔

جاب کی تفصیلات، اہلیت، درخواست دینے کا طریقہ کار کی تفصیلات جاننے کے لیے https://www.sbp.org.pk/careers پر کلک کریں۔

May be a graphic of text that says "SA WE ARE HIRING SBOTS 29th Batch SBP invites applications for State Bank Officers Training Scheme (SBOTS) -29th Batch to pursue career in the following functions: Monetary Policy Macroeconomic Research & Data •Banking Policy Financial Inclusion Supervision Digital Financial Services •Financial Markets & Foreign Exchange •Reserve Management ·Islamic Finance IT, Finance & Risk Management, Internal Audit, External Communications, Strategic Planning and Human Resources To view details, please visit: https://wwsao.p.paraests Last date to apply: StateBankPakistan September 14, 2026 StateBankofPakistanOfficial StateBank_Pak in StateBankofPakistan"

May be a graphic of text that says "KIS We Are HIRING EATS 7th Batch SBP invites applications for Economic Analysts Training Scheme (EATS)- -7th Batch to pursue career in the following functions: ·Monetary Policy •Economy Policy Review Research TO VIEW DETAILS, PLEASE TOVIEWDETAILS,PLEASEVISIT: VISIT: HTTP://WW.S.RSEC.ES/ST K/CAREERS/STATUS.ASP HTTPS://WWW.S SOP StateBankPakistan StateBankoPakistanOfical LASTDATETOAPPLY LASTDATE LAST DATE to APPLY SEPTEMDER14, 14, 2026 X StateBank_ Pak in StateBankoPakistan"

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.