لاہور04 – ستمبر:……وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس آپریشن کی کامیابی پر اظہار تشکر کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے قلات سکیورٹی آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 12 دہشت گردکی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

