لاہور02 – ستمبر:……وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے راولپنڈی میں جام شہادت نوش کرنے والے سی سی ڈی انسپکٹر عدنان غیورکے لئے حروف عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے شہید انسپکٹر کے غمزدہ خاندان سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔