Month: November 2026

لاہور کی فضا خطرناک حد تک آلودہ، ایئر کوالٹی انڈیکس 500 سے تجاوز کر گیا
پاکستان

لاہور کی فضا خطرناک حد تک آلودہ، ایئر کوالٹی انڈیکس 500 سے تجاوز کر گیا

لاہور:صوبائی دارالحکومت میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھنے لگی، شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 500 سے تجاوز کر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں سرفہرست آگیا۔ فضائی آلودگی کے حوالے سے علامہ اقبال ٹاؤن سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ رہا، جہاں ایئر […]

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کےباعث برطانیہ میں کینسر اور بلڈ پریشر کی ادویات کی قلت کا خدشہ
صحت

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کےباعث برطانیہ میں کینسر اور بلڈ پریشر کی ادویات کی قلت کا خدشہ

برطانیہ میں فارمیسیز کی نمائندہ تنظیم نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور آبنائے ہرمز میں جہاز رانی سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے باعث بعض اہم ادویات کی سپلائی متاثر ہو رہی ہے، جس سے ادویات کی قلت کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔  برٹش انڈیپنڈنٹ فارمیسیز ایسوسی ایشن کے مطابق […]

یوکرین اور روس کی ہنگامی ایپس سائبر حملوں کی زد میں، شہریوں کو جعلی خطرات سے متعلق انتباہ موصول
ٹیکنالوجی

یوکرین اور روس کی ہنگامی ایپس سائبر حملوں کی زد میں، شہریوں کو جعلی خطرات سے متعلق انتباہ موصول

ماسکو(2 نومبر 2026): یوکرین اور روس میں ہنگامی اطلاعات فراہم کرنے والی سرکاری موبائل ایپلی کیشنز کو بڑے پیمانے پر سائبر حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔  یوکرین اور روس میں ہنگامی اطلاعات فراہم کرنے والی سرکاری موبائل ایپلی کیشنز کو بڑے پیمانے پر سائبر حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے، جس کے نتیجے میں […]

ٹرانسپورٹرز کیلئے ڈرائیورز کے متعلق جانچ پڑتال کی سہولت صوبہ بھر میں ہے، ٹریفک پولیس
پاکستان

ٹرانسپورٹرز کیلئے ڈرائیورز کے متعلق جانچ پڑتال کی سہولت صوبہ بھر میں ہے، ٹریفک پولیس

ٹریفک پولیس پنجاب نے ٹرانسپورٹرز کے لیے ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ، ڈرائیونگ لائسنس اور چالان مفت چیک کرنے کی سہولت متعارف کرا دی۔ حادثات میں ملوث ڈرائیورز کا ریکارڈ بھی ٹرانسپورٹرز کو فراہم کیا جائے گا۔ ٹریفک پولیس پنجاب کے مطابق ڈرائیورز کی جانچ پڑتال کی سہولت صوبہ بھر میں دستیاب ہے۔ ٹرانسپورٹرز متعلقہ ٹریفک […]

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا جدید نظام، ڈرائیونگ لائسنس گھر کی دہلیز پر
پاکستان

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا جدید نظام، ڈرائیونگ لائسنس گھر کی دہلیز پر

(1 نومبر 2026): آئی جی اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کی ہدایات پر ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کی گھر کی دہلیز پر فراہمی کا آغاز کیا ہے جو جدید سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اور اہم قدم ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ٹی سی ایس کے ذریعے ڈرائیونگ لائسنس […]

پاکستانی انجینئرز کے لیے جرمنی میں ملازمت کے سنہری مواقع
پاکستان

پاکستانی انجینئرز کے لیے جرمنی میں ملازمت کے سنہری مواقع

اسلام آباد : جرمنی میں انجینئرنگ کے شعبے سے وابستہ غیر ملکی ماہرین، بالخصوص اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار انجینئرز کے لیے ملازمت کے وسیع مواقع فراہم کیے جارہے ہیں۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ (بی ای او ای) کے مطابق پاکستانی انجینئرز بھی مطلوبہ اہلیت اور ویزا شرائط پوری کرکے جرمنی میں […]

کراچی کو لڑکیوں کیلیے جیل قرار دینے پر حنا پرویز بٹ کی حنا الطاف کو لاہور آنے کی دعوت
پاکستان

کراچی کو لڑکیوں کیلیے جیل قرار دینے پر حنا پرویز بٹ کی حنا الطاف کو لاہور آنے کی دعوت

(1 نومبر 2026): چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے کراچی کو لڑکیوں کیلیے جیل قرار دینے پر پاکستانی اداکارہ حنا الطاف کو لاہور آنے کی دعوت دے دی۔ حنا الطاف نے چند روز قبل لندن کی سڑکوں پر واک کرتے ہوئے ایک ویڈیو ریکارڈ کی تھی، جس میں اداکارہ کا کہنا ہے […]

لاہور میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم 2 سے 8 نومبر تک جاری رہے گی
صحت

لاہور میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم 2 سے 8 نومبر تک جاری رہے گی

ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی زیر صدارت خصوصی انسدادِ پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا، جس میں اے ڈی سی میونسپل سروسز، سی ای او ہیلتھ اور یونین کونسل مانیٹرنگ افسران (یو سی ایم اوز) نے شرکت کی۔ اجلاس میں انسدادِ پولیو مہم کے انتظامات، […]

سپریم کورٹ کے فیصلوں کے پابند نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ جاری
Uncategorized پاکستان

سپریم کورٹ کے فیصلوں کے پابند نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ جاری

اسلام آباد (2 نومبر 2026): وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان ٹریڈنگ کمپنی کی نظر ثانی کی درخواست مسترد کرتے کہا ہے کہ ہم سپریم کورٹ کے فیصلوں کے پابند نہیں۔  نیوز کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان ٹریڈنگ کمپنی کی لیز بحالی اور قبضے سے متعلق نظر ثانی درخواست مسترد کرتے ہوئے جمع کرائی […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.