Month: October 2026

کوٹ لکھپت جیل میں کچن بند ہونے پر قیدیوں کے 2 گروپ میں جھگڑا، ایک قیدی جاں بحق
پاکستان

کوٹ لکھپت جیل میں کچن بند ہونے پر قیدیوں کے 2 گروپ میں جھگڑا، ایک قیدی جاں بحق

لاہور(یکم اکتوبر 2026): لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں کچن بند ہونے کے معاملے پر قیدیوں کے دو گروپوں کے درمیان پرتشدد جھگڑا ہو گیا، جس کے نتیجے میں ایک قیدی جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ آئی جی جیل خانہ جات میاں سالک جلال کے مطابق تصادم کے دوران ہلاک ہونے والے قیدی […]

فیئرفورڈ ایئر بیس واقعہ: ایران کا ملوث ہونے سے انکار، برطانوی وزیر اعظم کے بیان پر سخت ردعمل
دنیا

فیئرفورڈ ایئر بیس واقعہ: ایران کا ملوث ہونے سے انکار، برطانوی وزیر اعظم کے بیان پر سخت ردعمل

تہران: ایران نے فیئرفورڈ ایئربیس واقعے میں ملوث ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ ایران نے فیئرفورڈ ایئر بیس واقعے پر برطانوی وزیر اعظم اینڈی برنہم کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے، وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واقعے میں ملوث ہونے کے برطانوی دعوے کو مسترد کر دیا۔ عراقچی نے اینڈی برنہم کے […]

پیٹرول
پاکستان

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 89 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 400 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول 14 پیسے […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.