Month: September 2026

مریم نواز نے ڈی جی پی آر ہیڈ کوارٹر کی نئی بلڈنگ کی منظوری دے دی
پاکستان

مریم نواز نے ڈی جی پی آر ہیڈ کوارٹر کی نئی بلڈنگ کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈی جی پی آر ہیڈ کوارٹر کی نئی بلڈنگ کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ زاہد بخاری نے تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس میں مریم نواز شریف نے ڈی جی پی آر کی […]

پنجاب میں پہلی مرتبہ مویشیوں کے علاج کیلئے مکمل موبائل ہسپتال یونٹ قائم
صحت

پنجاب میں پہلی مرتبہ مویشیوں کے علاج کیلئے مکمل موبائل ہسپتال یونٹ قائم

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مویشیوں کے علاج معالجے کے لیے پنجاب کے پہلے مکمل موبائل وٹرنری فلیٹ کا افتتاح کردیا، وزیراعلیٰ نے اسٹیٹ آف دی آرٹ موبائل وٹرنری ڈسپنسری، وٹرنری لیبارٹری اور ایکسرے یونٹ کا معائنہ بھی کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے لائیوسٹاک کانفرنس کے انعقاد کی ہدایت کرتے ہوئے ماڈل وٹرنری […]

پنجاب میں صفائی ٹیکس کی وصولی کے لئےنئی فورس بنانے کا فیصلہ 
پاکستان

پنجاب میں صفائی ٹیکس کی وصولی کے لئےنئی فورس بنانے کا فیصلہ 

لاہور:پنجاب کے تمام 41اضلاع میں بلدیاتی اداروں کی طرف سے چھوٹے گھر پر 300سے 500 روپے، فی دکان 1ہزار روپے کوڑا ٹیکس کی وصولی میں مکمل ناکامی کے بعد کوڑا ٹیکس وصولیوں کیلئے بھی پیرافورس سٹائل میں نئی یونیفارم فورس فوری بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کی باقاعدہ منظوری دیدی گئی ہے، نئی فورس […]

دھی رانی پروگرام: مستحق بچیوں کی اجتماعی شادیاں، سلسلہ اکتوبر سے شروع ہو گا
پاکستان

دھی رانی پروگرام: مستحق بچیوں کی اجتماعی شادیاں، سلسلہ اکتوبر سے شروع ہو گا

وزیراعلیٰ پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت رواں مالی سال 5 ہزار مستحق بچیوں کی اجتماعی شادیاں کروائی جائیں گی۔ اجتماعی شادیوں کا سلسلہ اکتوبر سے شروع ہو گا، صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ نے پروگرام  کے تمام مراحل میں شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ دھی رانی پروگرام […]

ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال پر تاجروں میں اختلاف، کراچی میں کاروباری مراکز بند، لاہور میں مارکیٹیں کھلی
پاکستان

ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال پر تاجروں میں اختلاف، کراچی میں کاروباری مراکز بند، لاہور میں مارکیٹیں کھلی

کراچی : ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال پر تاجر تقسیم ہوگئے ، کراچی میں کاروباری مراکز بند ہے جبکہ لاہور میں مارکیٹیں کھلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کی جانب سے ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال پر تاجروں میں اختلافات سامنے آگئے۔ کراچی میں کاروباری مراکز کی بندش کے حوالے سے صدر الیکٹرانکس ڈیلرز […]

آج اصل بادشاہ سے مل کر بہت اچھا لگا: بابر اعظم
کھیل

آج اصل بادشاہ سے مل کر بہت اچھا لگا: بابر اعظم

برطانیہ(3 ستمبر 2026): قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے برطانوی کنگ چارلس سے ملاقات کے بعد دلچسپ انداز میں ان کی تعریف کی ہے۔ برطانوی بادشاہ کنگ چارلس نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں کلیرنس ہاؤس میں ایک خصوصی استقبالیہ کا اہتمام کیا، جہاں انہوں نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز سے […]

پاکستان کی شکست پر اسامہ میر کا طنزیہ کمنٹ سوشل میڈیا پر وائرل
کھیل

پاکستان کی شکست پر اسامہ میر کا طنزیہ کمنٹ سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور:انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر اسامہ میر کی جانب سے سوشل میڈیا پر کیا گیا مبہم اور طنزیہ کمنٹ وائرل ہوگیا۔ نیوز کے مطابق اسامہ میر نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی حالیہ پالیسی اور ٹیم مینجمنٹ پر بظاہر طنز کرتے ہوئے […]

ارباز خان کی خوشبو سے طلاق کی تردید
شوبز

ارباز خان کی خوشبو سے طلاق کی تردید

لاہور: پاکستانی فلم سٹار ارباز خان نے اداکارہ خوشبو خان سے اپنی طلاق کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں کے درمیان طلاق نہیں ہوئی بلکہ ہم علیحدہ رہ رہے ہیں۔ خبر کے مطابق ارباز خان نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز معروف فلم ساز سید نور کی فلم ’گھونگھٹ‘ سے کیا […]

واٹس ایپ صارفین کے لیے نیا فیچر، وائس میسج ریکارڈ کرنا مزید آسان
ٹیکنالوجی

واٹس ایپ صارفین کے لیے نیا فیچر، وائس میسج ریکارڈ کرنا مزید آسان

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لیے وائس میسج ریکارڈنگ میں ایک اور کارآمد فیچر کا اضافہ کر دیا ہے، جس کے ذریعے اب صارف وائس میسج ریکارڈ کرتے ہوئے درمیان میں توقف یعنی Pause کر سکے گا اور پھر وہیں سے دوبارہ ریکارڈنگ جاری رکھ سکے گا۔ اس فیچر سے بالخصوص ان صارفین […]

امریکی عوام کی خواہش نہیں کہ آبنائے ہرمز کو ٹرمپ کا نام دیا جائے، برنی سینڈرز
دنیا

امریکی عوام کی خواہش نہیں کہ آبنائے ہرمز کو ٹرمپ کا نام دیا جائے، برنی سینڈرز

واشنگٹن: امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا کہنا ہے کہ امریکی عوام یہ خواہش نہیں رکھتے کہ آبنائے ہرمز کو آبنائے ٹرمپ کا نام دیا جائے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے صدر ٹرمپ کے اس بیان پر کہ وہ اپنے طور پر آبنائے ہرمز کا نام آبنائے امریکا رکھنے کے […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.